امریکی فوج نے اپنے مشہور ورک ہارس چنوک ہیلی کاپٹرز کا استعمال بند کردیا
واشنگٹن : ہیوی ڈیوٹی ورک ہارس چنوک ہیلی کاپٹرز میں استعمال ہونے والے کچھ پرزے آگ لگنے کا سبب بن رہے ہیں۔ امریکی فوج نے ویتنام سے مشرق وسطیٰ تک امریکی جنگوں کی علامت اپنے ورک ہارس ایچ فورٹی سیون چنوک ہیلی کاپٹروں کے بیڑے کو کئی بار انجن میں آگ لگنے کے بعد گراؤنڈ مزید پڑھیں
امریکی فوج نے اپنے مشہور ورک ہارس چنوک ہیلی کاپٹرز کا استعمال بند کردیا Read More »