کرنل جوزف کو سفارتی استثنیٰ حاصل تھا اس لیے واپس بھیج دیا، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوان کو گاڑی سے کچلنے والے امریکی سفارتکار کرنل جوزف کو سفارتی استثنیٰ حاصل تھا اس لیے اسے واپس بھیجا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ امریکی سفارتکار کرنل جوزف کے حوالے سے دیت کے معاملے مزید پڑھیں
کرنل جوزف کو سفارتی استثنیٰ حاصل تھا اس لیے واپس بھیج دیا، ترجمان دفتر خارجہ Read More »