امجد صابری کا یوم شہادت ، بیٹے نے باپ کی خوبصورت تصویر شیئر کردی
معروف قوال امجد صابری کے بیٹے مجدد امجد صابری نے والد کی اسلامی تاریخ کے حساب سے برسی پر والد کی یادگار تصویر جاری کی ہے۔ انہوں نے انسٹاگرام پر والد کی پان کھاتے سبز کُرتے میں ہنستے مسکراتے تصویر شیئر کی اور ساتھ ’دُکھی‘ ایموجی کا اضافہ کیا۔ واضح رہے کہ کراچی میں 16 مزید پڑھیں
امجد صابری کا یوم شہادت ، بیٹے نے باپ کی خوبصورت تصویر شیئر کردی Read More »