رؤف صدیقی اور خضر عسکر زیدی سینیٹ انتخابات کے لیئے نااہل
کراچی : ایم کیو ایم کے رہنماء رؤف صدیقی اور خضر عسکر زیدی سینیٹ انتخابات کے لیئے نااہل قرار دے دیئے گئے۔ الیکشن ٹربیونل نے ایم کیو ایم کے 2 اہم رہنماؤں رؤف صدیقی اور خضر عسکر زیدی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھا، دونوں رہنماء سینٹ الیکشن کے مزید پڑھیں
رؤف صدیقی اور خضر عسکر زیدی سینیٹ انتخابات کے لیئے نااہل Read More »