پاکستان کا افریقی ممالک کیساتھ تعلقات کو مزید بہتر بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان نے افریقی ممالک کیساتھ تعلقات کو مزید بہتر بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وفاقی کابینہ نے ایتھوپیا کیساتھ تعلقات کو وسعت دینے کیلئے معاہدہ کرنے کی منظوری دیدی ہے، نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ ایتھوپیا 9 سے 12 مئی کے دوران پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ایتھوپین نائب وزیراعظم مزید پڑھیں
پاکستان کا افریقی ممالک کیساتھ تعلقات کو مزید بہتر بنانے کا فیصلہ Read More »