وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی افتخار درانی مستعفیٰ
اسلام آباد : وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی افتخار درانی مستعفیٰ ہو گئے۔ افتخار درانی وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے میڈیا اور پاکستان تحریک انصاف کے سینٹرل میڈیا ڈپارٹمنٹ کے ہیڈ تھے۔ یہ بھی پڑھیں : اٹارنی جنرل انور منصور خان اپنے عہدے سے مستعفیٰ اس حوالے سے افتخار درانی کا مزید پڑھیں