یوسف ٹھیلے والا کا بیان، اظفر مہیسر کے بعد متعدد افسران کی بھی چھٹی کا فیصلہ
کراچی : ٹارگٹ کلر یوسف ٹھیلے والا کے وزیر اعلیٰ سندھ کے خلاف بیان پر سندھ پولیس میں ہلچل جاری ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ کو منانے کی تمام کوششوں کی ناکامی پر اظفر مہیسر کے بعد ضلع ایسٹ کے متعدد افسران کی بھی چھٹی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ٹارگٹ کلر یوسف ٹھیلے والا کے وزیراعلیٰ مزید پڑھیں
یوسف ٹھیلے والا کا بیان، اظفر مہیسر کے بعد متعدد افسران کی بھی چھٹی کا فیصلہ Read More »