طالبان پر اثر و رسوخ ہے، لیکن کنٹرول نہیں ہے : فواد چوہدری
اسلام آباد : فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چاہتے ہیں افغانستان میں حالات مستحکم رہیں، طالبان پر اثر و رسوخ ہے، لیکن کنٹرول نہیں ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے جاری بیان میں کہا کہ افغانستان کے معاملے پر پاکستان کی تجویز کو پہلے بھی نہیں سنا گیا تھا۔ وزیراعظم عمران خان نے مزید پڑھیں
طالبان پر اثر و رسوخ ہے، لیکن کنٹرول نہیں ہے : فواد چوہدری Read More »