پاکستانی نژاد حمزہ یوسف اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم سربراہ بن گئے
حمزہ یوسف (37) گورننگ اسکاٹش نیشنل پارٹی کے سربراہ منتخب ہونے کے بعد اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان رہنما بن گئے۔ پاکستانی نژاد 37 سالہ حمزہ یوسف اپنے حریفوں کیٹ فوربس اور ایش ریگن کو شکست دے کر حکومت کرنے والی اسکاٹش نیشنل پارٹی (SNP) کے سربراہ بن گئے ہیں۔ اسکاٹش پارلیمنٹ میں منظوری کا مزید پڑھیں
پاکستانی نژاد حمزہ یوسف اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم سربراہ بن گئے Read More »