جمعہ، 13-دسمبر،2024
جمعہ 1446/06/12هـ (13-12-2024م)

اسکالر شپ

500 طلباء

امریکا کا پاکستان کے سیلاب متاثرہ اضلاع کے 500 طلباء کیلئے وظائف کا اعلان

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کی جانب سے 500 پاکستانی طلباء کے لیے یہ اعلان پاکستان میں امریکی سفیر نے کیا۔ پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر ہائر ایجوکیشن کی تقریب میں شرکت کی، جہاں انہوں نے 500 طلباء کیلئے وظائف کا اعلان کیا۔ یہ بھی مزید پڑھیں

امریکا کا پاکستان کے سیلاب متاثرہ اضلاع کے 500 طلباء کیلئے وظائف کا اعلان Read More »

پانچ ہزار نئی اسکالر

احسن اقبال کی بلوچستان کیلئے پانچ ہزار نئی اسکالر شپس کی اسکیم تیار کرنے کی ہدایت

اسلام آباد : احسن اقبال کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں یونیورسٹیز کے لئے پانچ ہزار نئی اسکالر شپس کی اسکیم تیار کی جائے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت بلوچستان میں اعلیٰ تعلیمی منصوبوں کا جائزہ اجلاس ہوا، جس میں ایچ ای سی کے عہدیداران نے بھی شرکت کی۔ احسن

احسن اقبال کی بلوچستان کیلئے پانچ ہزار نئی اسکالر شپس کی اسکیم تیار کرنے کی ہدایت Read More »

"اسکلز فار آل"

"اسکلز فار آل” پروگرام کے تیسرے بیچ کیلئے رجسٹریشن کا آغاز

اسلام آباد : وزیراعظم کے نوجوانوں کے لیے مفت ہائی ٹیک کورسز کے منصوبے ‏کامیاب جوان "اسکلز فار آل” پروگرام کے تیسرے بیچ کا آغاز کردیا گیا ہے۔ عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ "اسکلز فار آل” پروگرام کے لیئے رجسٹر ہونے کا موقع فراہم کردیا گیا ہے۔ نوجوانوں کو جدید ہائی ٹیک کورسز اور

"اسکلز فار آل” پروگرام کے تیسرے بیچ کیلئے رجسٹریشن کا آغاز Read More »

یوتھ اسکالر شپ

محکمہ اعلیٰ تعلیم کا 1300 طلبہ کو یوتھ اسکالر شپ دینے کا فیصلہ

پشاور : محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا نے فرنٹئیر ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تحت 1300 طلبہ کو یوتھ اسکالر شپ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے جاری بیان میں کہا کہ یوتھ اسکالر شپ پروگرام کا آغاز 2022-21 سے ہوگا۔ طلبہ کا انتخاب صوبے بھر کے

محکمہ اعلیٰ تعلیم کا 1300 طلبہ کو یوتھ اسکالر شپ دینے کا فیصلہ Read More »

100 فیصد اسکالر شپ

اقلیتی برادری کے طالبعلموں کو 100 فیصد اسکالر شپ دی جارہی ہے : عثمان بزدار

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ اقلیتی برادری کے طلباء و طالبات کو سرکاری تعلیمی اداروں میں 100 فیصد اسکالر شپ فراہم کی جا رہی ہے۔ وزیراعلیٰ آفس میں اقلیتی طلباء و طالبات میں اسکالر شپ کے چیک تقسیم کرنے کی تقریب ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب بزدار تقریب تھے۔

اقلیتی برادری کے طالبعلموں کو 100 فیصد اسکالر شپ دی جارہی ہے : عثمان بزدار Read More »

احساس پروگرام فردوس عاشق اعوان

احساس پروگرام کے تحت طلباء کو 50 ہزار اسکالرشپس دینے کا اعلان

اسلام آباد : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ غریبوں اور محروموں  کے حقوق کے ضامن احساس پروگرام کے تحت اہل اور حقدار طلباء کو 50 ہزار اسکالرشپس دی جائیں گیں۔ وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی میڈیا پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملک میں یکساں اور

احساس پروگرام کے تحت طلباء کو 50 ہزار اسکالرشپس دینے کا اعلان Read More »

Scroll to Top