اسٹیٹ بینک نے شرح سود 22 فیصد مقرر کردی
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود مزید ایک فیصد بڑھا دیا جس کے بعد ملک میں شرح سود 22 فیصد تک پہنچ گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوا جس میں شرح سود ایک فیصد بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے مزید پڑھیں