مجھے اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت نہیں، نئے آرمی چیف آنے سے کوئی تبدیلی نہیں آئی : عمران خان
لاہور : پی ٹی آئی رہنماء کا کہنا ہے کہ یہ انتشار چاہتے تھے، حکومتی جماعتیں خوفزدہ ہیں، اگر الیکشن نہیں ہوئے تو یہ توہینِ عدالت ہو گی، سوچا نیا چیف آئے گا تو تبدیلی آئے گی، لیکن نہیں آئی، مجھے اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت نہیں۔ تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان نے برطانوی نشریاتی ادارے مزید پڑھیں
مجھے اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت نہیں، نئے آرمی چیف آنے سے کوئی تبدیلی نہیں آئی : عمران خان Read More »