عام انتخابات 2024 کیلئے حارث رؤف کا پیغام سوشل میڈیا پر وائرل
عام انتخابات 2024 کے حوالے سے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلرحارث رؤف نے بھی عوام کیلئے پیغام جاری کر دیا۔ اسلام آباد پولیس نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے خیر سگالی سفیر حارث رؤف کا ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہیں ڈی ایس پی کی وردی میں دیکھا جا سکتا مزید پڑھیں
عام انتخابات 2024 کیلئے حارث رؤف کا پیغام سوشل میڈیا پر وائرل Read More »