پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نہ دینے کی درخواست پر جواب طلب
اسلام آباد : تحریک انصاف کو وفاقی دارالحکومت میں جلسے کی اجازت مسترد کرنے کی ضلعی انتظامیہ کی متفرق درخواست پر نوٹسز جاری کردیئے گئے۔ پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے اور دھرنے دینے کا این او سی جاری کرنے اور درخواست مسترد کرنے کی متفرق درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس عامر فاروق مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نہ دینے کی درخواست پر جواب طلب Read More »