اسرائیلی وزیر اعظم کی قبلہ اوّل بیت المقدس پر تسلط کی نئی سازش
تل ابیب : غاصب ریاست اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کی انتخابات سے پانچ روز قبل قبلہ اوّل بیت المقدس پر تسلط کی نئی سازش سامنے آگئی۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے یہودی آباد کاری کے زیر التوا متنازع منصوبہ پر عمل درآمد کا اعلان کردیا ہے۔ اس منصوبہ کے مخالفین کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
اسرائیلی وزیر اعظم کی قبلہ اوّل بیت المقدس پر تسلط کی نئی سازش Read More »