جمعہ، 13-دسمبر،2024
جمعہ 1446/06/12هـ (13-12-2024م)

اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج

رمضان سے قبل جنگ بندی کے امکانات ختم ہوگئے، اسرائیلی فوج

  ترجمان اسرائیلی فوج نے کہا ہےکہ رمضان سے قبل جنگ بندی کے امکانات ختم ہوگئے۔ ترجمان اسرائیلی فوج ڈینیئل ہگاری نے کہا کہ غزہ میں فوج کی موجودگی میں اضافہ کررہے ہیں، حماس کی سخت شرائط جنگ بندی کے معاہدے میں رکاوٹ ہیں۔ موساد سربراہ نے کہا ہے کہ جنگ بندی کیلئے شراکت داروں مزید پڑھیں

رمضان سے قبل جنگ بندی کے امکانات ختم ہوگئے، اسرائیلی فوج Read More »

حماس

حماس کا 5 روز میں 100 سے زائد اسرائیلی فوجی گاڑیاں تباہ کرنے کا دعویٰ

غزہ: حماس نے 5 روز میں 100 سے زائد اسرائیلی فوجی گاڑیاں تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطین کی مزاحمت پسند تنظیم حماس کی جانب سے اسرائیلی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جا رہا ہے جس کیلئے حماس کے جنگجو غزہ کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج پر راکٹوں،

حماس کا 5 روز میں 100 سے زائد اسرائیلی فوجی گاڑیاں تباہ کرنے کا دعویٰ Read More »

اسرائیلی فوجی ہلاک

موت کا خوف ، 20 اسرائیلی فوجی اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

  تل ابیب: غزہ میں زمینی کارروائیوں کے دوران اسرائیلی فوج اتنی خوف زدہ ہے کہ اپنے ہی ساتھی اہلکاروں پر گولیاں چلا رہی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے اپنے بیان میں کہا کہ فرینڈلی فائر اور آپریشنل حادثات میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے 20 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

موت کا خوف ، 20 اسرائیلی فوجی اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک Read More »

غزہ اور لبنان

اسرائیل کے مسجد اقصیٰ میں بربریت کے بعد غزہ اور لبنان پر فضائی حملے

اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ میں تشدد کے بعد غزہ اور لبنان پر فضائی حملے کیئے ہیں، جسے صیہونی فوج اپنے دفاع کا حق قرار دے رہی ہے۔ یروشلم میں مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فوجیوں کے حملے پر بڑھتا ہوا تناؤ اب جنگی تنازعے کی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے، جہاں اسرائیلی فورسز نے

اسرائیل کے مسجد اقصیٰ میں بربریت کے بعد غزہ اور لبنان پر فضائی حملے Read More »

فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے ایک اور فلسطینی کو شہید کردیا

اسرائیلی فوج نے ایک اور فلسطینی کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔ رواں برس شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 100 ہوگئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: مسجد اقصیٰ، اسرائیلی فوج نے خاتون سمیت مزید دو فلسطینیوں کو شہید کردیا صیہونی فوج کی جانب سے مسلسل نہتے فلسطنیوں پر مظالم کا سلسلہ جاری ہے جبکہ عالمی امن

اسرائیلی فوج نے ایک اور فلسطینی کو شہید کردیا Read More »

جیل رہائی

20 سال سے قید فلسطینی شہری کو اسرائیلی فوج نے رہائی کے فوراً بعد گرفتار کرلیا

صفہونی: بیس سال سے قید فلسطینی شہری کو رہا کرنے کے بعد دوبارہ اسرائیلی فوج نے دوبارہ گرفتار کرلیا۔ صفہونی ریاست اسرائیل کی جیل میں بیس سال سے قید فلسطینی شہری کو رہائی ملی تو اہل خانہ نے والہانہ استقبال کیا۔ جیل سے رہائی کے وقت قیدی کی بیوی نے دلہن کی طرح سج کر

20 سال سے قید فلسطینی شہری کو اسرائیلی فوج نے رہائی کے فوراً بعد گرفتار کرلیا Read More »

Scroll to Top