اسرائیلی حکومت کی جانب سے شہریوں کو سعودی عرب جانے کی اجازت
یروشلم: اسرائیل نے اپنے شہریوں کو سرکاری طور پر سعودی عرب جانے کی اجازت دے دی ہے۔ اسرائیل نے مذہبی اور کاروباری مقاصد کے لیے اپنے شہریوں کو سرکاری طور پر سعودی عرب جانے کی اجازت دے دی ہے۔ اس سے قبل اسرائیل نے اپنے یہودی اور مسلمان، دونوں شہریوں کو مناسک حج کی ادائیگی مزید پڑھیں
اسرائیلی حکومت کی جانب سے شہریوں کو سعودی عرب جانے کی اجازت Read More »