سینیٹ اجلاس : اسحاق ڈار کی ایک بار پھر میثاق معیشت کی پیش کش
سابق وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اپوزیشن اور حکومت کے بغیر ملک نہیں چل سکتا، سینیٹ میں مسلسل احتجاج کی روایت سے دنیا میں اچھا تاثر نہیں جاتا، ہماری ذاتی دشمنیاں نہیں ہونی چاہئیں، معاشی استحکام کےلیے میثاق معیشت کیا جائے۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق مزید پڑھیں
سینیٹ اجلاس : اسحاق ڈار کی ایک بار پھر میثاق معیشت کی پیش کش Read More »