پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف نے استعفیٰ دیدیا
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذکاء اشرف نے بطور چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی اور ممبر بورڈ آف گورنر سے استعفیٰ دیا۔ ذکاء اشرف نے کہا کہ بے اختیار چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی سے رہنے سے استعفیٰ دینا بہتر ہے، مزید پڑھیں
پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف نے استعفیٰ دیدیا Read More »