عراق میں یکم صفر کل جبکہ پاکستان میں پرسوں پہلی صفر ہوگی
پاکستان میں یکم صفر 1446 ہجری کا چاند نہیں آیا جب کہ عراق میں آج صفر المظفر 1446 ہجری کا چاند نظر آ گیا ہے۔ عراق میں یکم صفر 6 اگست 2024 جبکہ پاکستان میں یکم صفر 7 اگست 2024 کو ہوگی۔ اس بار اربعین امام حسین ع عراق میں پاکستان سے ایک دن پہلے مزید پڑھیں
عراق میں یکم صفر کل جبکہ پاکستان میں پرسوں پہلی صفر ہوگی Read More »