اداکار رنگیلا کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
لاہور: اداکار رنگیلا کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے۔ پاکستانی فلم انڈسٹری کا جھومر اور دلچسپ انداز اداکاری کے ذریعے زندگی میں رنگ بھرنے والے اداکار رنگیلا کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے۔ غمزدہ چہروں پرتبسم بکھیرنے والے رنگیلا نے چھ سو سے زائد فلموں میں کمال فن دکھا کر متعدد مزید پڑھیں