ہفتہ، 14-دسمبر،2024
ہفتہ 1446/06/13هـ (14-12-2024م)

اجتماعات

پابندی

شام، مصر اور الجزائز میں نمازعید کے اجتماعات پر پابندی

دمشق : شام نے نمازِ عید الفطر کے اجتماعات پر مکمل پابندی عائد کردی۔ شامی حکام کا کہنا ہے کہ مملکت میں عید الفطر کی نماز کے اجتماعات پر پابندی ہوگی تاکہ عالمی وبا کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکا جاسکے۔ شامی وزارت مذہبی امور نے اپیل کی ہے کہ گھر کے افراد کے ساتھ مزید پڑھیں

شام، مصر اور الجزائز میں نمازعید کے اجتماعات پر پابندی Read More »

جمعتہ الوداع

وفاقی حکومت کی جمعتہ الوداع و نمازِ عید کے اجتماعات محدود کرنے کی تجویز

کراچی: وفاقی حکومت نے صوبوں کو ملک بھر میں جمعتہ الوداع اور نمازِ عید کے اجتماعات محدود کرنے کی تجویز ارسال کردی ساتھ ہی عیدالفطر پر 7 روزہ تعطیلات کی تجویز بھی دی ہے۔ وفاقی حکومت نے چاروں صوبوں کو تجاویز ارسال کردی ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ مساجد میں جمعتہ الوداع کے اجتماعات

وفاقی حکومت کی جمعتہ الوداع و نمازِ عید کے اجتماعات محدود کرنے کی تجویز Read More »

مجالس اور شبینہ کے اجتماعات واجب نہیں، سندھ حکومت نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے بھر میں یوم علی کے جلوس، محافل شبینہ اور ختم القرآن کے اجتماع پر پابندی اعلان کرتے ہوئے اعلان نامہ جاری کردیا۔ جی ٹی وی کے نمائندہ خصوصی کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے 21 رمضان المبارک یوم علی کے موقع پر جلوس نکالنے پر پابندی عائد کردی ہے جب

مجالس اور شبینہ کے اجتماعات واجب نہیں، سندھ حکومت نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا Read More »

جمعہ

سندھ میں مساجد میں نماز باجماعت اورجمعہ کے اجتماعات پر پابندی

کراچی: سندھ حکومت نے آج سے 5 اپریل تک مساجد میں نماز اور جمعہ کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔ کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظرسندھ حکومت نے ایک اوربڑا فیصلہ کرتے ہوئے آج سے 5 اپریل تک مساجد میں نماز اور جمعہ کے اجتماعات پر پابندی لگادی۔ صوبائی وزیراطلاعات ناصرحسین شاہ  کا کہنا ہے کہ سندھ

سندھ میں مساجد میں نماز باجماعت اورجمعہ کے اجتماعات پر پابندی Read More »

مجلس وحدت

نمازِ جمعہ ، باجماعت نماز اور دیگر اجتماعات روک دیے جائیں، مجلس وحدت مسلمین

مجلس وحدت مسلمین سندھ کے رہنما علامہ باقر عباس زیدی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کیخلاف احتیاطی تدبیر کے طور پر نمازِ جمعہ ، باجماعت نماز اور دیگر مذہبی و سماجی اجتماعات روک دیے جائیں۔ رہنما ایم ڈبلیو ایم علامہ باقر عباس زیدی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فتویٰ مراجع و فقہائے

نمازِ جمعہ ، باجماعت نماز اور دیگر اجتماعات روک دیے جائیں، مجلس وحدت مسلمین Read More »

باجماعت نماز

حکومت کا باجماعت نماز اور جمعہ کے اجتماعات کو محدود کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ علمائے کرام کی مشاورت سے مساجد میں باجماعت نماز اور نماز جمعہ کے اجتماعات کو محدود کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں حکومتی اقدامات سے متعلق پریس کانفرنس میں وفاقی وزیر مذہبی امور کا کہنا تھا کہ

حکومت کا باجماعت نماز اور جمعہ کے اجتماعات کو محدود کرنے کا فیصلہ Read More »

Scroll to Top