چند ہفتوں یا دنوں میں ہم ابو بکرالبغدادی کا متبادل دیکھیں گے : امریکا
واشنگٹن : امریکی انسداد دہشتگردی سینٹر کے قائم مقام ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ ممکن ہے کہ آئندہ چند ہفتوں یا دنوں میں ہم ابو بکرالبغدادی کا متبادل دیکھیں گے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا انسداد دہشتگردی سینٹر کے قائم مقام ڈائریکٹر ریوس ٹریورس نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
چند ہفتوں یا دنوں میں ہم ابو بکرالبغدادی کا متبادل دیکھیں گے : امریکا Read More »