ابوبکر البغدادی کے معاون سامی جاسم عراق میں ڈرامائی انداز سے گرفتار
بغداد : عراق کی سیکورٹی فورسز نے ڈرامائی انداز سے ابوبکر البغدادی کے معاون سامی جاسم کو گرفتار کرلیا۔ عراق کی عبوری حکومت کے وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی نے اعلان کیا ہے کہ بیرون ملک عراقی انٹیلی جنس ایجنسیوں کے پیچیدہ آپریشن کے دوران ابوبکر البغدادی کے معاون اور داعش کے مالی امور کے انچارج سامی مزید پڑھیں
ابوبکر البغدادی کے معاون سامی جاسم عراق میں ڈرامائی انداز سے گرفتار Read More »