آزادی مارچ : حکومت اور اپوزشن کے درمیان باضابطہ مذاکرات آج شروع ہوں گے
اسلام آباد : جمعیت علمائے اسلام کے آزادی مارچ کے معاملے پر حکومت اوراپوزیشن کے درمیان باضابطہ مذاکرات آج شروع ہوں گے۔۔ مذاکرات سےقبل رہبرکمیٹی میں آزادی مارچ سمیت دیگرامورکاجائزہ بھی لیاجائےگا۔۔ ذرائع کےمطابق وزیر دفاع پرویز خٹک کی سربراہی میں وفد رہبر کمیٹی سے ملاقات کرے گا جبکہ کنوینئر کمیٹی اکرم درانی بجی مولانا مزید پڑھیں
آزادی مارچ : حکومت اور اپوزشن کے درمیان باضابطہ مذاکرات آج شروع ہوں گے Read More »