ہفتہ، 14-دسمبر،2024
ہفتہ 1446/06/13هـ (14-12-2024م)

آئی ایس پی آر

دہشت گردوں کو ہلاک

مچھ اور کولپور میں حملوں کے بعد سکیورٹی فورسز کا آپریشن، تین روز میں 24 دہشتگرد ہلاک

 بلوچستان کے علاقوں مچھ اور کولپور کمپلیکس میں حملوں کے بعد سکیورٹی فورسز نے کلیئرنس ٓپریشن کرکے 24 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے حملہ 29 اور30 جنوری کی درمیانی شب کیا جسے ناکام بنانے کے بعد فورسز نے کلیئرنس آپریشن مزید پڑھیں

مچھ اور کولپور میں حملوں کے بعد سکیورٹی فورسز کا آپریشن، تین روز میں 24 دہشتگرد ہلاک Read More »

پاکستان

پاکستان نے ایران میں بی ایل اے اور بی ایل ایف کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے ایران کے علاقے سیستان میں کیے جانے والے حملے پر بیان جاری کردیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 18 جنوری کی صبح پاکستان نے ایران میں اسٹرائکس کیں، ان دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں کیں

پاکستان نے ایران میں بی ایل اے اور بی ایل ایف کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا Read More »

خود انحصاری

مقامی صنعتوں کے فروغ، خود انحصاری سے قومی ترقی کا راستہ متعین ہوتا ہے: آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ خود انحصاری، جدید ٹیکنالوجی کیلئے کام جاری رکھیں گے، مقامی صنعتوں کے فروغ، خود انحصاری سے قومی ترقی کا راستہ متعین ہوتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاکستان آرڈیننس فیکٹری (پی او ایف) واہ کا

مقامی صنعتوں کے فروغ، خود انحصاری سے قومی ترقی کا راستہ متعین ہوتا ہے: آرمی چیف Read More »

پارک

نیشنل ایرواسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی منصوبہ تکنیکی ترقی کو فروغ دے گا: آرمی چیف

کراچی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ نیشنل ایرواسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کا منصوبہ تکنیکی ترقی کو فروغ دے گا، منصوبہ قوم کے لیے خود انحصاری کا پلیٹ فارم ثابت ہوگا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کراچی میں نیشنل ایرواسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک (این اے ایس ٹی پی) کی افتتاحی

نیشنل ایرواسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی منصوبہ تکنیکی ترقی کو فروغ دے گا: آرمی چیف Read More »

آپریشن

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کا آواران میں خفیہ آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک

مشکئی: بلوچستان کے ضلع آواران میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، اس دوران 5 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آواران کے علاقے مشکئی میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کیا تو فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا۔ آئی ایس پی آر کا

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کا آواران میں خفیہ آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک Read More »

آرمی چیف

جھوٹی خبروں کے ذریعے تاثر دیا جارہا ہے کہ ریاست وجود کھوتی جارہی ہے: آرمی چیف

راولپنڈی: جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ہر قسم کے مافیا کی قوم کے ساتھ مل کر سرکوبی کریں گے، سوشل میڈیا پر ہیجان، مایوسی اور افراتفری کا ماحول پیدا کیا جارہا ہے، جھوٹی خبروں کے ذریعے تاثر دیا جارہا ہے کہ ریاست وجود کھوتی جارہی ہے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا نیشنل

جھوٹی خبروں کے ذریعے تاثر دیا جارہا ہے کہ ریاست وجود کھوتی جارہی ہے: آرمی چیف Read More »

Scroll to Top