ہفتہ، 22-مارچ،2025
جمعہ 1446/09/21هـ (21-03-2025م)

پہلا ٹی ٹوئنٹی : پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

05 اکتوبر, 2019 18:06

لاہور : سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم اور سری لنکن کرکٹ ٹیم کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی قذافی اسٹیڈیم میں میچ کھیلا جا رہا ہے، جس میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم اور سری لنکن کرکٹ ٹیم سخت سیکورٹی میں اسٹیڈیم پہنچایا گیا۔

کپتان سرفراز کا کہنا ہے کہ بیٹنگ پچ لگ رہی ہے مگر رات میں اوس پڑنے کے باعث فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، احمد شہزاد، عمر اکمل، حسنین اور عماد وسیم جیسے کھلاڑی ٹیم میں شامل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سری لنکا کہ خلاف مقابلہ آسان نہیں ہوگا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top