بدھ، 9-اکتوبر،2024
بدھ 1446/04/06هـ (09-10-2024م)

شیرانی میں مسافر بس کھائی میں جا گری، 6 افراد جاں بحق، 20 زخمی

14 ستمبر, 2024 11:16

بلوچستان کے ضلع شیرانی کے علاقے دانسار میں بس کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔

لیویز حکام کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

حکام کا بتانا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والی بس اسلام آباد سے کوئٹہ جا رہی تھی۔

نوٹ: اس خبر کو اپ ڈیٹ کیا جا رہا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top