مقبول خبریں
اینڈرک نے ریال میڈریڈ کو گول کرکے مشکل میں پھنسا دیا، مگر کیسے؟
برزایلین فٹبالر اینڈرک نے ریال میڈریڈ کیلئے گول کرکے کلب کو مشکل میں ڈال دیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ریال میڈریڈ کو سائن کرنے والے برزایلین فٹبالر اینڈرک نے لالیگا ڈیبیو پر گول اسکور کیا تو سابقہ کلب کی چاندی ہوگئی، جس کیلئے انہیں میڈریڈ نے 35 ہزار ڈالر ادا کیے۔
اینڈک کو ریال میڈریڈ نے پلمیراس نے ایک معاہدے کے تحت اپنے اسکواڈ کا حصہ بنایا تھا جس کے مطابق ہر گول، پنالٹی اور اسسٹ کرنے پر 35 ہزار ڈالر جبکہ 45 منٹ کھیلنے پر 75 ہزار ڈالر ادا کرے گا۔
مزید پڑھیں: کرسٹیانو رونالڈو ریٹائرمنٹ کب لیں گے؟ اسٹار فٹبالر نے بتا دیا
اسی طرح ریال میڈریڈ ایوارڈ لینے اور چیمپئینز لیگ جیتنے پر 5 لاکھ سے 2 ملین ڈالر تک بزایل کے مقامی کلب کو ادا کرنے کا پابند ہوگا، فٹبالر کے ساتھ یہ معاہدہ سال 2030 تک کیلئے کیا گیا ہے۔