بدھ، 9-اکتوبر،2024
بدھ 1446/04/06هـ (09-10-2024م)

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

09 ستمبر, 2024 09:13

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ بعض مقامات پر گرج چمک اور ہلکی بارش کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات نے کہا کہ گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔

اس دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت دالبندین اور نو کنڈی میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top