پیر، 15-جولائی،2024
( 09 محرم 1446 )
پیر، 15-جولائی،2024

EN

مقبول خبریں

وزیراعظم کا صفائی و عوامی خدمات پر وزیراعلیٰ مریم نواز کو خراج تحسین

19 جون, 2024 18:12

وزیراعظم شہباز شریف نے عید کے تین دنوں میں صفائی اور بہترین خدمات پر وزیراعلیٰ پنجاب اور ان کی ٹیم کو شاباش دی ہے۔

شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ”ویل ڈن پنجاب”، "ویل ڈن مریم نواز”  ڈرون کے استعمال سے لاہور کی نہر میں گندگی پھینکنے میں 80 فیصد کمی قابل ستائش ہے۔

انہوں نے کہا کہ شدید ترین گرمی میں عملے نے جس محنت سے کام کیا ، وہ قابل تعریف ہے، اس پرآپ کو سلام پیش کرتا ہوں۔

اپنے بیان میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ عرق ریزی کے ساتھ عرق گلاب کے استعمال کی روایت جاری رہنی چاہیے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top