ہفتہ، 22-مارچ،2025
جمعہ 1446/09/21هـ (21-03-2025م)

آرمی چیف سے امریکی سینٹرل کمانڈ کے جنرل کی ملاقات

09 ستمبر, 2019 16:57

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل کینتھ میکنزی کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں جیو اسٹریٹجک ماحول اور علاقائی سیکیورٹی صورت حال سمیت افغانستان اور مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top