جمعرات، 20-مارچ،2025
جمعرات 1446/09/20هـ (20-03-2025م)

خورشید شاہ نےسکھر میں اپنا ووٹ کاسٹ کردیا ہے

25 جولائی, 2018 12:39

رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ نےسکھر میں اپنا ووٹ کاسٹ کردیا ہے۔

اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا جمہوریت ہی میں اس ملک کی بقا ہے اور آج فوج پر شفاف الیکشن کی کرانے کی بھاری ذمہ داری ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top