مقبول خبریں
الیکشن کا پہلا نتیجہ کون نشر کرے گا ؟

عام انتخابات کے نتائج خود نشر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کا پہلا نتیجہ چیف الیکشن کمشنر نے خود براہ راست نشر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
چیف الیکشن کمشنر پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد پہلا نتیجہ بتائیں گے۔ نتیجہ نشر کرنے سے متعلق وقت کا تعین 7 بجے کیا جائے گا۔
الیکشن کا پہلا نتیجہ چیف الیکشن کمشنر نے خود براہ راست نشر کریں گے