مقبول خبریں
تنخواہوں کی عدم ادائیگی، سماعت جمعرات تک مؤخر

کراچی رجسٹری میں محکمہ تعلیم کے ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی سے متعلق کیس کی سماعت سنی گئی۔جس پر درخواست گزار کا مؤقف تھا ہم 2012 سے ڈیوٹی دے رہے ہیں مگر ابھی تک تنخواہ نہیں ملی ، جبکہ محکمہ تعلیم ہم سے پورا کام لیا جاتا ہے ۔
ہم نے 2012 میں آئی بی اے سکھر سے ٹیسٹ پاس کیا تھا جس کا مطالبہ دوبارہ کیا جا رہا ہے۔
چیف جسٹس کا کنہا تھ اکہ اگر آپ ٹیسٹ پاس کرتے ہیں تو اپکو اپکی پوسٹ پر بحال کریں گے۔
چیف جسٹس نے اس موقع پر کہا کہ تعلیم اور ہیلتھ کے شعبوں میں کبھی بھی رعایت نہیں ملے گی۔
جبکہ اساتذہ کو ڈھنڈے مارنے پر گئے چیف جسٹس نے معذرت بھی طلب کی ۔