مقبول خبریں
حنیف عباسی منشیات فروش ہے ، شیخ رشید

شیخ رشید کا کہنا ہے کہ حنیف عباسی منشیات فروخت کر رہے تھے لیکن پکڑے گئے۔
ایفی ڈرین کوٹا کیس میں حنیف عباسی کی سزا پر رد عمل دیتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ایفی ڈرین کوٹا کیس اپنے انجام کو پہنچ گیا ہے۔
شیخ رشید کا کہنا تھا کہ حنیف عباسی منشیات فروخت کر رہے تھے لیکن پکڑے گئے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان اب مزید چوروں اور ڈاکووں کا متحمل نہیں ہو سکتا ہے۔