بدھ، 9-اکتوبر،2024
بدھ 1446/04/06هـ (09-10-2024م)

موجودہ دور کے شاہجہاں نے بیوی کیلئے ‘جزیرا’ خرید لیا

27 ستمبر, 2024 17:57

موجودہ دور کے شاہجہاں یعنی دبئی کے ایک بزنس مین نے اپنی بیوی کیلئے 418 کروڑ بھارتی روپے کا ایک ‘پرائیوٹ جزیرا’ خرید لیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 26 سالہ سعودی النادک نے انسٹاگرام پر جزیرے کی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ اب تک کی بہترین سرمایہ کاری!۔

انسٹاگرام سمیت سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ویڈیو کو ابتک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

مزید پڑھیں: ارب پتی تاجر کے بیٹے نے گرل فرینڈ کیلئے نوٹوں کے بنڈل بچھادیئے، ویڈیو وائرل

ویڈیو میں سعودی کو اپنے شوہر جمال النادک کے ساتھ پوز دیتے ہوئے دکھایا گیا ہے، جن سے ان کی ملاقات دبئی میں دورانِ طالب علمی کے زمانے میں ہوئی تھی، بعدازاں 3 ساال قبل دونوں نے شادی کرلی۔

While a lot of people love her content, some accuse Soudi of being a gold digger and leave abusive comments

ہندوستان ٹائمز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سعودی النادک نے کہا کہ یہ [نجی جزیرہ] وہ چیز تھی جسے ہم سرمایہ کاری کیلئے کچھ عرصے سے کرنا چاہتے تھے اور میرے شوہر چاہتے ہیں کہ میں ساحل سمندر پر خود کو محفوظ محسوس کروں یہی وجہ ہے کہ انہوں یہ جزیرا خریدا۔

 

S
View this post on Instagram

 

A post shared by Soudi✨ (@soudiofarabia)

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top