مقبول خبریں
"نیند پوری کریں! رونالڈو، میسی جیسی صحت پائیں”
معروف طبی ماہر ایڈورڈ ایسٹیول نے پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی سے متعلق حیران کُن انکشاف کردیا۔
ایک پوڈ کاسٹ میں ایڈورڈ ایسٹیول نے گفتگو کرتے ہوئے طبی ماہر ایڈورڈ ایسٹیول نے کرسٹیانو رونالڈو اور ارجنٹائن کو فیفا ورلڈکپ جتوانے والے کپتان لیونل میسی کے کامیاب کیرئیر کی وجہ بتائی، جو سوشل میڈیا خوب وائرل ہورہی ہے۔
مزید پڑھیں: رونالڈو کے قرآن مجید پڑھنے کی ویڈیو وائرل، مداح حیران
انہوں نے بتایا کہ دونوں اسٹار فٹبالرز رونالڈو اور میسی کے پاس سلیپ کوچ بھی موجود ہیں، جو انہیں بتایا کہ انہیں کتنے گھنٹوں کی نیند لینے کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھیں: حکومت کا کرسٹیانو رونالڈو کو بڑے اعزاز سے نوازنے کا اعلان
ایڈورڈ ایسٹیول نے کہا کہ دونوں فٹبالرز کھیل کے دوران زیادہ توانائی استعمال کرتے ہیں اور انہیں صحت برقرار رکھنے کیلئے مناسب نیند پوری کرنا بحد ضروری ہے۔
طویل فٹبال کیرئیر ہونے کے باوجود لیجنڈری پلئیرز بے شمار کامیابیوں کی وجہ سے شہ سرخیوں میں رہتے ہیں۔