ہفتہ، 14-ستمبر،2024
( 11 ربیع الاول 1446 )
ہفتہ، 14-ستمبر،2024

EN

ماہرہ خان نے گانے پر جلوے بکھیر کر مداحوں کو متوجہ کرلیا

04 ستمبر, 2024 20:19

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کی مشہور بالی ووڈ کے مشہور گانے ‘لیلیٰ میں لیلیٰ’ پر ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سال 2017 میں بالی ووڈ کی فلم رئیس سے شاہ رخ کیساتھ ڈیبیو فلم کرنے والی ماہرہ خان کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پلیٹ پر گانے کی ویڈیو نرالہ انداز اپنا کر مداحوں اپنی طرف متوجہ کرلیا۔

ماہرہ خان نیلے پینٹ اور سفید ریشمی ٹاپ میں ملبوس، خوداعتمادی سے بھری ڈانس کرتی نظر آتی ہیں۔

مزید پڑھیں : ہانیہ عامر کی نامناسب ویڈیوز؛ معاملہ کیا ہے؟ ردعمل سامنے آگیا

ماہرہ خان نے ویڈیو کے کیپشن میں کہا، ہم واقعی سخت محنت کرتے ہیں لیکن ہر موقع کا مزہ لینا بھی ضروری ہے۔

یار رہے کہ ماہرہ نیٹ فلیکس پر ریلیز ہونے والی سیریز ‘جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو’ میں اداکاری کے جوہر کرتے نظر آئیں گی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan)

 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top