بدھ، 9-اکتوبر،2024
بدھ 1446/04/06هـ (09-10-2024م)

یو یو ہنی سنگھ کی نئی مبینہ گرل فرینڈ کون ہے؟

30 ستمبر, 2024 17:11

بھارتی ریپر یو یو ہنی سنگھ نے آئیفا ایوارڈز کی ریڈ کارپٹ میں مبینہ گرل فرینڈ کیساتھ آمد پر سوالات اُٹھ گئے۔

حال ہی میں منعقدہ آئیفا ایوارڈز تقریب میں معروف بھارتی ریپر یو یو ہنی سنگھ کی اپنی دوست کیساتھ شرکت نے افئیر کی خبروں کی تصدیق کرتے ہوئے ایک ساتھ پوز بھی دیا۔

رواں سال کے آغاز سے افواہیں گردش کررہی ہیں کہ ہنی سنگھ ہیرا سہل کے ساتھ تعلقات میں ہیں تاہم دونوں کی جانب سے کوئی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی تھی۔

مزید پڑھیں: آئیفا ایوارڈز میں شاہ رخ سمیت رانی مُکھرجی نے میدان مار لیا

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک پاپرازی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ہیرا سہل آئیفا ایوارڈز کی تقریب میں گلوکار کے ہمراہ پہنچیں۔

مزید پڑھیں: گاندھی کے بجائے بالی ووڈ اداکار کی تصاویر والے نوٹ برآمد

واضح رہے کہ ہنی سنگھ کی شادی اس سے قبل 2011 سے شالنی تلوار سے ہوئی تھی، سابق جوڑے نے شادی کے 11 سال بعد 2022 میں طلاق لیکر ایک دوسرے سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان کیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top