جمعرات، 19-ستمبر،2024
بدھ 1446/03/15هـ (18-09-2024م)

ٹیلر سوئفٹ یا ہمشکل! صارفین دنگ رہ گئے

31 جولائی, 2024 20:14

برطانوی خاتون لورا کیڈمین نے پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ سے حیرت انگیز مشابہت نے انہیں سوشل میڈیا اسٹار بنادیا۔

فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر لورا نے اپنے شوہر کیساتھ تصویر ڈالی جس کو 2.4 ملین سے زائد ویوز ہوچکے ہیں، پوسٹ میں انہو نے لکھا کہ 10 سال ایک ساتھ، 2 سال شادی شدہ!۔ ہماری زندگی کے ایک تہائی سے زیادہ حصہ ہم دونوں جوڑتا ہے، جنم دن بہت مبارک ہو جیک۔

معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کیساتھ خاتون کی حیرت انگیز مشابہت پر سوشل میڈیا صارفین دنگ ہیں۔

کچھ صارفین کا کہنا تھا کہ یہ تصویر آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کی تخلیق کردہ ہے جبکہ ایک صارف نے پوچھا کیا آپ ٹیلر سوئفٹ ہیں؟۔

مزید پڑھیں: ‘بیٹمین کی بیٹی ہے تمیز سے بات کرو’

لورا کیڈمین کی گلوکارہ سے مشابہت پر لوگوں کو حیرت ہے لیکن وہ اپنے دوستوں میں سوئفٹی کے نام سے مقبول ہیں۔

دی میٹرو کے مطابق لورا کیڈمین خود بھی 2015 سے ٹیلر سوئفٹ کی مداح رہی ہیں، جب اس نے پاپ اسٹار کے کنسرٹ میں شرکت کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by laura (@laurah)

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top