ہفتہ، 14-ستمبر،2024
( 11 ربیع الاول 1446 )
ہفتہ، 14-ستمبر،2024

EN

24 گھنٹوں كے دوران كتنی بارشیں ریكارڈ ہوئیں؟

31 اگست, 2024 12:28

کراچی : محكمہ موسمیات نے شہر میں گزشتہ 24 گھنٹوں كے دوران بارش كے اعداد و شمار جاری كر دیے۔

جی ٹی وی نیوز كے مطابق کراچی میں گزشتہ 24گھنٹے کے دوران سب سے زیادہ بارش قائد آباد میں 39ملی میٹر ریکارڈ ہوئی۔ محكمہ موسمیات نے مزید بتایا كہ كراچی كے علاقے سرجانی ٹاؤن 24 ، کورنگی میں 18.4 ملی میٹر بارش ہوئی۔

مزید پڑھیں:سمندری طوفان سندھ کی ساحلی پٹی سے دور ہوگیا، مزید موسلادھار بارش کا امکان

محكمہ موسمیات كے مطابق ناظم آباد 17،نارتھ کراچی 16.5،یونیورسٹی روڈپر 16 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔ جناح ٹرمینل 16 ، ایئرپورٹ 15 ،ماڑی پور میں 13 ملی میٹر بارش ہوئی۔

محكمہ موسمیات كے مطابق 12.4 ،گلشن معمار میں 11.8ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی تاہم ڈسٹركٹ کیماڑی 8.8،گلشن حدید 5،گڈاپ 4.4 اور صدر میں ایک ملی میٹر بارش ہوئی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top