جمعہ، 19-جولائی،2024
( 13 محرم 1446 )
جمعہ، 19-جولائی،2024

EN

پاکستانی بلے بازوں کا "شراکت” کا نیا عالمی ریکاڈ

20 جولائی, 2018 15:35

پاکستانی اوپنرز نے پہلی وکٹ پر شراکت کا نیا عالمی ریکارڈ بنالیا ہے ۔

بولاوائیو میں جاری پاکستان کے اوپنرز نے زمبابوے کے خلاف پہلی وکٹ پر شراکت کا نیا عالمی ریکارڈ بناتے ہوئے بغیر کسی نقصان کے 287 رنز بنالیے۔

یہ ریکاڈ اوپننگ بلے باز فخر زمان اور امام الحق نے 22 اوورز میں حاصل کیا ۔

جبکہ فخر زمان نے سات چوکوں کی مدد سے اپنی نصف سنچری بھی مکمل کی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top