مقبول خبریں
سابق کپتان محمد یوسف نانا بن گئے
پاکستان کے لیجنڈری کرکٹر و کپتان کپتان محمد یوسف نانا بن گئے ہیں۔
سماجی رابطے کی سائٹ فیس بُک پر تصاویر وائرل ہورہی ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ محمد یوسف اپنے نواسے کو گود میں لیے کھڑے ہیں اور بوسہ دے رہے ہیں۔
خیال رہے کہ مارچ 2022 میں محمد یوسف کی بیٹی کی شادی ہوئی تھی جس میں سابق کرکٹرز سمیت کئی شخصایت نے شرکت کی تھی۔