ہفتہ، 14-ستمبر،2024
( 11 ربیع الاول 1446 )
ہفتہ، 14-ستمبر،2024

EN

پشین میں دھماکا، دو بچے جاں بحق اور متعدد زخمی

24 اگست, 2024 11:42

پشین میں پولیس لائنز کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں دو بچے جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکا پولیس لائنز کے قریب بازار میں ہوا جس میں دو بچے جاں بحق جب کہ پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی ہوئے جنہیں قریبی اسپتال منتقل  کردیا گیا۔

حکام نے بتایا کہ پولیس لائنز کے قریب ہونے والے دھماکے سے موٹر سائیکل اور گاڑی تباہی ہوگئی۔

دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنے والوں اداروں نے علاقے کو گیرے میں لے لیا جب کہ پولیس اور ریسکیو ٹیمیں بھی موقع پرپہنچ چکی ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top