پیر، 15-جولائی،2024
( 09 محرم 1446 )
پیر، 15-جولائی،2024

EN

مقبول خبریں

مسئلہ کشمر کا حل مذاکرات ہے ، بھارتی جنرل کا بڑا بیان

18 جولائی, 2018 14:17

طاقت کا بے دریغ استعمال بھی کشمیریوں کے حوصلے کو دبا نہیں سکا ہے۔ اس بات کا اعتراف بھارتی فوج کے لیفٹیننٹ جنرل اے کے بھٹ نے کیا ہے۔

مقبوضہ وادی کئی دہائیوں سے بھارت کے جبر میں قید ہے اور کشمیری عوام  آزادی کا مطالبہ کر رہی ہے ۔

آزادی کی اس جدوجہد نے بھارتی فوج کو مجبور کر دیا ہے کہ وہ اپنی شکست کو تسلیم کر لے۔

اسے وقت میں جب عالمی دنیا کی نظریں کشمیریوں کی اس تحریک پر ہے اور آزادی کی یہ تحریک اپنے عروج پر ہے۔

اس موقع پر بھارتی فوج کا بیان خاصہ اہمیت کا حامل ہے۔انہوں نے اس بات کو تسلیم کیاہے کہ بڑی تعداد میں نوجوان اس تحریک میں شامل ہو رہے ہیں ۔

ایسے میں طاقت کا استعمال بے سود ثابت ہو رہا ہے اسی لئے اس مسئلے کو مذاکرات سے حل کرنا ہوگا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top