پیر، 15-جولائی،2024
( 09 محرم 1446 )
پیر، 15-جولائی،2024

EN

مقبول خبریں

عمران خان نے اپنا ووٹ کاسٹ کر لیا

25 جولائی, 2018 13:41

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا ہے ۔ انہوں نے اپنا ووٹ این اے 53 میں کاسٹ کیا ۔

اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ اپنے ووٹ کا استعمال کریں جس کو مرضی چاہیں ووٹ دیں۔

آج عوام کے پاس اپنے مستقبل کو منتخب کرنے کا بہترین موقع ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top