پیر، 20-جنوری،2025
اتوار 1446/07/19هـ (19-01-2025م)

Author name: zohaib khan

اسپین جانے والے سیاحوں کیلئے بری خبر

اسپین جانے والے سیاحوں کیلئے بُری خبر

ہسپانوی شہر بارسلونا میں 2028 تک سیاحوں کے لیے اپارٹمنٹ کے کرایوں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ یہ ایک غیر متوقع طور پر سخت قدم ہے کیونکہ اس کا مقصد رہائش کے بڑھتے ہوئے اخراجات پر قابو پانا اور شہر کو رہائشیوں کے لیے قابل رہائش بنانا ہے۔ خبر ایجنسی رائٹرز کے مزید پڑھیں

اسپین جانے والے سیاحوں کیلئے بُری خبر Read More »

دھمکی

اڈیالہ جیل کو بم سے اُڑانے کی دھمکی، عمران خان سمیت دیگر قیدیوں کو خطرہ

راولپنڈی: اڈیالہ جیل راولپنڈی کو 3 روز میں نشانہ بنانے کی دھمکی موصول ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق جیل انتظامیہ نے پولیس اور دیگر اداروں کو دھمکی آمیز کال سے آگاہ کردیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: توشہ خانہ کیس: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید کی سزا، 10 سال

اڈیالہ جیل کو بم سے اُڑانے کی دھمکی، عمران خان سمیت دیگر قیدیوں کو خطرہ Read More »

مسجد

بھارتی عدالت نے ایک اور مسجد میں ہندوؤں کو عبادت کرنے کی اجازت دیدی

بھارتی عدالت نے تاریخی مسجد میں ہندوؤں کو عبادت کرنے کی اجازت دیدی، بنارس کی گیانواپی مسجد ان ہزاروں مساجد میں سے ہے جن پر ہندو انتہاپسندوں نے دعویٰ کر رکھا ہے۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق وارنسی کی عدالت نے ایک ہندو کی درخواست پر فیصلہ سنایا جس نے دعوی کیا تھا یہ

بھارتی عدالت نے ایک اور مسجد میں ہندوؤں کو عبادت کرنے کی اجازت دیدی Read More »

باجوڑ

باجوڑ میں آزاد امیدوار کا قتل، حلقہ این اے 8 اور پی کے 22 پر الیکشن ملتوی

باجوڑ: خیبر پختونخواہ کے ضلع باجوڑ میں آزاد امیدوار ریحان زیب خان کے قتل کے بعد حلقہ این اے 8 اور پی کے 22 پر الیکشن ملتوی کردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے نے حلقہ این اے 8 اور پی کے 22 پر الیکشن ملتوی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

باجوڑ میں آزاد امیدوار کا قتل، حلقہ این اے 8 اور پی کے 22 پر الیکشن ملتوی Read More »

پاکستان

رواں مالی سال میں پاکستان اقتصادی ترقی کی شرح کم ہو کر 2 فیصد: آئی ایم ایف رپورٹ

بہتر عالمی نقطہ نظر کے باوجود، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے رواں مالی سال کے لیے پاکستان کی اقتصادی ترقی کی پیش گوئی کو کم کر کے دو فیصد کر دیا، جو کہ اکتوبر کے اس کے 2.5 فیصد کے تخمینے سے 0.5 فیصد کم ہے۔ رپورٹ کے مطابق تازہ ترین ورلڈ

رواں مالی سال میں پاکستان اقتصادی ترقی کی شرح کم ہو کر 2 فیصد: آئی ایم ایف رپورٹ Read More »

وزارت خزانہ

وزارت خزانہ نے ماہانہ اقتصادی اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے ماہانہ اقتصادی اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق جولائی تا دسمبر ترسیلات زر میں 6.8 فیصد کمی ہوئی، ترسیلات زر 14.4 ارب ڈالر سے کم ہو کر 13.4 ارب ڈالر ہو گئی ہیں، رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں مالیاتی خسارہ 43 فیصد بڑھ

وزارت خزانہ نے ماہانہ اقتصادی اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی Read More »

Scroll to Top