’محسن نقوی‘ کو بچھڑے 26 برس بیت گئے
زندگی کے غم، تکالیف اور مصائب کو شاعری کا روپ دینے والے ممتاز شاعر محسن نقوی کو مداحوں سے بچھڑے 26 برس بیت گئے ہیں۔ محسن نقوی غزل، نظم اور مرثیہ نگاری میں مہارت رکھتے تھے، شہرہ آفاق نظم یا اللہ یا رسول بے نظیر بے قصور بھی انہی کے قلم کی تخلیق ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں