موڈیز کی رپورٹ خوشخبری نہیں، خطرے کی گھنٹی
بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے مستحکم آئوٹ لک کیساتھ، پاکستان کی طویل مدتی کریڈٹ ریٹنگ کو ’سی اے اے 3‘ پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جسے بڑے پیمانے پر خوش آئند قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ صورتحال بالکل ایسی ہے جیسے ’آئی سی یو‘ میں داخل مریض کی ’انتہائی تشویشناک حالت‘ مزید پڑھیں